urdu keyboard installer

اردو کی بورڈ انسٹال کریں

            اردو لکھنے کیلئے الگ سے کسی ہارڈوئیر کی ضرورت نہیں ہے بس ایک سوفٹ وئیر انسٹال کریں اور پھر کہیں بھی اردو لکھیں کوئی مسٔلہ نہیں ہوگا اس کا لنک میں یہاں دیرہا ہوں اس پر کلک کریں  اور اردو کی بورڈ ڈاؤنلوڈ کریں۔