اباؤٹ

السلام علیکم

دوستو یہ اردو جی سائٹ ایک سلیس اردو زبان میں بنائی گئی ہے جسے ایک عام تعلیم اور معلومات والا شخص بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے اور فائدہ اٹھاسکتا ہے اس کو بنانے میں مقصد یہ ہے کہ ایک تو اردو کی ترویج ہو اور دوسرے یہ کہ جو معلومات کسی اور زبان میں ہیں یا نیٹ پر ایک پلیٹ فارم پر دستیاب نہیں ہیں ان کو ایک جگہ عوام کے استفادہ کیلئے رکھنا ہے اور اسکے لئے آپ کی مدد اور تعاون کی ضرورت ہے جو بھی غلطی نظر آئے یا کسی ٹاپک پر مضمون چاہتے ہوں تو ضرور ہمیں بتائیں۔

ہم ایسی تحریر سے گریز کرتے ہیں جس سے کسی کی دل آزاری کا احتمال ہوتا ہے لیکن اگر سچ کہنے سے بھی اگر کسی کی دل آزاری ہو تو بتائیں ہم کیا کرسکتے ہین؟ یہ تو ان حضرت کا ذاتی مسٔلہ ہوا جو ناراض ہورہے ہوں پھر بھی ایسے لوگوں سے معافی کے طلب گار ہیں۔

شکریہ،